(رائٹر) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں حملے کی منصوبہ بندی کے شبہ میں آج تین خواتین کو حراست میں لیا گیا۔
فرانس کے وزیر داخلہ برنارڈ كجنو نے آج کہا ہے کہ پیرس کے مضافات میں ایک کار میں
گیس کے سلنڈر پائے جانے کے بعد حملے کی منصوبہ بندی کے شبہ میں تین خواتین کو حراست میں لیا گیا ہے۔
برنارڈ كجنو کے مطابق شبہ ہے کہ حراست میں لی گئی تینوں خواتین دہشت گرد حملے کی منصوبہ بندی کر رہی تھیں۔